عمومی سوالات
میں کس طرح آٹزم کا بہترین علاج تلاش کرسکتا ہوں؟
کسی فرد کے لئے موزوں علاج معالجے کو تلاش کرنے کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ اس کی خوبیوں اور اس کے مسائل کو سمجھا جائے۔ کسی فرد کے طرز عمل کا مشاہدہ کرنا اور اس کی ضروریات کو جاننا، اس کی بہتری میں مدد کی طرف پہلا قدم ہے۔ اس کے بعد کسی ڈاکٹر اور ماہر نفسیات سے مشورہ کرنے سے آپ کو ان ممکنہ علاج اور تربیتوں کو ڈھونڈنے میں مدد ملے گی، جو اس شخص کےلیےمفید ثابت ہوسکتی ہے۔ ہو سکتا ھے آپ ایک علاج شروع کریں اور پھر آپ کو معلوم ہو کہ یہ آپ کی مطلوبہ ضروریات کو پورا نہیں کرتا ۔ اسی لیے بار بار تجربات اس عمل کا ایک بڑا حصہ ہوسکتا ہے
متعلقہ سوالات
جو بچے آٹِزم والے کام (مثلاً ایک کام کو بار بار دہرانا) کریں انھیں یقینی طور پر آٹِزم ہی ہوتا ہے؟
کیا آٹزم کا مکمل طور پر علاج ہو سکتا ہے؟